کرکٹ ورلڈ کپ 2007

شمشاد

لائبریرین
تیسرے اوور میں واس کو دوسری گیند پر چوکا اور تیسری گیند پر چھکا پڑ گیا، چھٹی بال پر مزید 2 سکور

کل سکور 3 اوور پر 16
 

شمشاد

لائبریرین
واس کو پھر پہلی ہی گیند پر چوکا پڑ گیا۔
بیچ میں ایک سکور اور ایک نو بال اور آخری گیند پر پھر چوکا۔

اس اوور میں بھی اس نے 10 سکور دیئے ہیں۔
اگر یہی حال رہا تو آسٹریلیا آسانی سے میچ جیت جائے گا۔

5 اوور اور 26 سکور
 

شمشاد

لائبریرین
سری لنکا کے باؤلر بے بس

فرنینڈو کو اگلے اوور میں دو چوکے ایک چھکا اور دو سکور
کل 16 سکور دیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
اب مرلی کو بلایا گیا ہے گیند کرنے کو

اس نے اپنے اوور میں دو سکور اور ایک وائیڈ

کل تین سکور دیئے

12 اوور
65 سکور
خطرناک
 

شمشاد

لائبریرین
رابطہ منقطع ہو گیا تھا

15 اوور 19 سکور
16 اوور 3 سکور
17 اوور 14 سکور
18 اوور 10 سکور
19 اوور 13 سکور

کل 135 سکور 19 اوور میں

اتنی مار تو سری لنکا کو کبھی بھی نہیں پڑی ہو گی اور ایسا کھیل آسٹریلیا نے بھی اس سے پہلے کبھی نہ کھیلا ہو گا۔

گلکرائیسٹ 67 گیندوں پر 95 سکور کر گیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اگلے اوور میں 14 سکور ملا ہے

اتنی مار سری لنکا کو ساری زندگی نہیں پڑی ہو گی۔

آسٹریلیا کے کھلاڑیوں کو کرکٹ کی گیند فٹ بال کے برابر نظر آ رہی ہے۔
 
Top