کرکٹ ورلڈ کپ 2007

شمشاد

لائبریرین
ہار جیت ہوتی ہی رہتی ہے،

پاکستان کو اگلی دفعہ کے لیے کیا حکمتِ عملی اختیار کرنی چاہیے اس کے متعلق سوچنا چاہیے۔
 

عمر سیف

محفلین
حکمتِ عملی بھی تبھی بن سکتی ہے جب سب متحد ہوں اور اس کو کھیل نہیں پروفیشنلی لیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اگر اس میں سے سیاست اور اقرباء پروری نکل جائے تو ہماری ٹیم بھی آسٹریلیا کی ٹیم کی طرح مضبوط ہو سکتی ہے۔
 
Top