چوتھا ایک روزہ میچ: پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
آخری گیند مس کر دی۔
اس طرح پاکستان کو جیت کے لیے 235 اسکور کی ضرورت ہے۔ بولنگ تو آج پاکستان نے بہت اچھی کی اب بیٹنگ کی باری ہے امید کرتے ہیں انشاءاللہ بیٹنگ بہت اچھی ہوگی
 

شمشاد

لائبریرین
انگرم پہلی ہی گیند پر بولڈ

155718.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
لو کر لو گل۔ یہ بھی ایک ریکارڈ ہو گیا کہ محمد حفیظ اس قانون کے تحت آؤٹ ہونے والا پہلا کھلاڑی ہے۔
 
Top