چوتھا ایک روزہ میچ: پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ

155742.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
مصباح نے تو اس اوور میں کمال کر دیا اور ساتھ ہی اپنی نصف سنچری بھی مکمل کر لی۔
 

بھلکڑ

لائبریرین
آج مصباح کی سینچری ہے انشاءللہ
اپنے انٹرنیشنل ون ڈےکیرئیر کی پہلی سینچری انشاءللہ
 
Top