چوتھا ایک روزہ میچ: پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
شکریہ وقار علی بھائی
کافی بہتر کھیل کھیلا ہے آج پاکستان نے میں نے آج پانچ اوور دیکھے تھے اچھے بول ہو رہے تھے مجھے لگتا ہے وکٹ مدد گار ہو گی بولرز کے لیے۔ لیکن انشاءاللہ پاکستان جتے گا
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
155718.jpg
 
شکریہ وقار علی بھائی
کافی بہتر کھیل کھیلا ہے آج پاکستان نے میں نے آج پانچ اوور دیکھے تھے اچھے بول ہو رہے تھے مجھے لگتا ہے وکٹ مدد گار ہو گی بولرز کے لیے۔ لیکن انشاءاللہ پاکستان جتے گا
یہ کس کو ٹیگ کر دیا آپ نے:confused:
وکٹ اتنی مددگار نہیں تھی
پاکستانی فاسٹ بالرز نے بالنگ اچھی کی
انشااللہ۔بالرز نے کام کر دیا اب بیٹسمین کا کام باقی ہے
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
یہ کس کو ٹیگ کر دیا آپ نے:confused:
وکٹ اتنی مددگار نہیں تھی
پاکستانی فاسٹ بالرز نے بالنگ اچھی کی
انشااللہ۔بالرز نے کام کر دیا اب بیٹسمین کا کام باقی ہے
یہ کون سے سے وقار ٹیگ ہو گے ہی ہی ہی
محسن وقار علی لگتا ہے اب ٹھیک ٹیگ ہوا ہے۔ اگر وکٹ مددگار نہیں ہے تو پھر انشاءاللہ پاکستان جیت جائے گا
 
Top