چائے کے رسیا متوجہ ہوں :)

محمداحمد نے 'محفل چائے خانہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 1, 2020

?

آپ کتنی چائے پیتے ہیں؟

  1. بہت زیادہ

    6 آرا
    18.2%
  2. بہت

    12 آرا
    36.4%
  3. بس پی لی

    12 آرا
    36.4%
  4. شاذ و نادر

    3 آرا
    9.1%
  5. کبھی نہیں پی

    0 آرا
    0.0%
  1. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,931
    اگر ایسی بات ہے تو لوگ اللہ کے نور کو کالا کیوں کرتے ہیں؟ دودھ ہی کیوں نہیں پی لیتے؟؟ :heehee:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 1
  2. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,931
    یقین جانیے، ہم اپنا اسکول کا کام ہی مکمل کر لیں تو بہت ہے. :) لائبریری سیکشن بہت بڑی ذمہ داری ہے. جس کے ابھی متحمل نہیں ہو سکتے. مزید یہ کہ ابھی لیپ ٹاپ بھی بیمار ہے تو موبائل فون سے لائبریری سیکشن کے کام کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا. :)

    جب کبھی سہولت ہوئی اس کارِ خیر میں ضرور حصہ لیں گے. :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محفلین

    مراسلے:
    603
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Twisted
    ڈاکٹر کہاں مریضوں کو چائے پینے کی صلاح دیتے ہیں
    یہ تو چائے کی چسکیاں لیتے ہوے مریض سے کہتے ہیں چائے چھوڑ دیں نقصان دیتی ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    209,774
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    دوا کے طور پر تو مریض کے کہہ سکتے ہیں ناں کہ روزانہ دو تین خوراک لے لیا کرو۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  5. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    209,774
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    چلیں لائبریری سیکشن میں نہ آئیں، پھر بھی اردو محفل پر دلچسپی کے سینکڑوں زمرے ہیں، کہیں تو نقش پا چھوڑا کریں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  6. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,897
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ایسی پوسٹ کے آخر میں یہ نوٹ بھی لکھ دیا کیجیے۔
    نوٹ: تمباکو نوشی صحت کے لیے مضر ہے۔ وزارتِ صحت :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  7. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    13,132
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بھیا آپ اور سگار پلایئں۔یک نہ شد :):)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    209,774
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    تابش بھائی جتنی یہ وزارت صحت کے لیے مضر ہے، شاید تمباکو نوشی اتنی مضر نہیں ہو گی۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  9. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,894
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    ایسے ڈاکٹرز کے پاس 'سہیل وڑائچ ' صاحب کو مریض بنا کر بھیجنا چاہیے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  10. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    209,774
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    تاکہ وہ ڈاکٹر کی چائے پی جائے۔
     
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. زبیر حسین

    زبیر حسین محفلین

    مراسلے:
    692
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    چائے بندے کو حال میں لاتی ہے یا حال سے لے جاتی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  12. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,894
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    معلوم نہیں!

    لیکن چائے کی عدم دستیابی انسان کو بے حال کرکے رکھ دیتی ہے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  13. زبیر حسین

    زبیر حسین محفلین

    مراسلے:
    692
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    کون ظالم تھا جس نے سب سے پہلے نماز عشق پر چائے کو ترجیح دی ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  14. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    209,774
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    چائے اشرف المشروبات ہے۔ یہ مستقبل سے بھی آگے لے جاتی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    209,774
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آپ چائے پیتے ہیں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. زبیر حسین

    زبیر حسین محفلین

    مراسلے:
    692
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    یعنی زمانوں کو ہم آہنگ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. زبیر حسین

    زبیر حسین محفلین

    مراسلے:
    692
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    جی چائے پیتا ہوں ایک دفعہ فرض کے طور پر اور پھر اگر پیوں تو اصل میں پیتا ہوں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    209,774
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جی بالکل۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    209,774
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یعنی دن میں فرض کم اور سنتیں زیادہ ادا ہوتی ہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  20. زبیر حسین

    زبیر حسین محفلین

    مراسلے:
    692
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    خود کو پر سکون رکھنے کے انسان راستے تلاش کر ہی لیتا ہے۔ چائے بھی ایسا ہی ایک راستہ ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2

اس صفحے کی تشہیر