چائے کے رسیا متوجہ ہوں :)

محمداحمد نے 'محفل چائے خانہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 1, 2020

?

آپ کتنی چائے پیتے ہیں؟

  1. بہت زیادہ

    6 آرا
    15.8%
  2. بہت

    16 آرا
    42.1%
  3. بس پی لی

    13 آرا
    34.2%
  4. شاذ و نادر

    3 آرا
    7.9%
  5. کبھی نہیں پی

    0 آرا
    0.0%
  1. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,291
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    جو بھی سیکھنے آئے جان لے کہ میں سیکھانے کے پیسے بھی لیتی ہوں :LOL:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,291
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    امی آلریڈی کہہ چکی ہیں موٹی ہو گئی ہو۔۔۔ اب ان سموسوں کو دیکھ کر جی چاہ رہا آج سموسے کھائے جائیں، موٹے تو ہو ہی گئے ہیں۔۔۔:ROFLMAO:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,706
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کیا کرو گی اتنی دولت اکٹھی کر کے؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,291
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    لوگوں کو کتابیں تحفے میں دیا کروں گی۔۔۔۔ :love:
     
  5. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,706
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہ تو واقعی ثواب کا کام ہو گا۔
     
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر