چائے کے رسیا متوجہ ہوں :)

آپ کتنی چائے پیتے ہیں؟

  • بہت زیادہ

    Votes: 6 15.8%
  • بہت

    Votes: 16 42.1%
  • بس پی لی

    Votes: 13 34.2%
  • شاذ و نادر

    Votes: 3 7.9%
  • کبھی نہیں پی

    Votes: 0 0.0%

  • Total voters
    38

ماہی احمد

لائبریرین
RfHX7Vm.jpg

بٹیا اتنی پیاری پیاری باتیں کرنے پر چائے سموسہ نہ کھلاؤں تو پھر ماہی احمد بٹیا کی آنی تو نہ ہوئی ۔۔۔۔
امی آلریڈی کہہ چکی ہیں موٹی ہو گئی ہو۔۔۔ اب ان سموسوں کو دیکھ کر جی چاہ رہا آج سموسے کھائے جائیں، موٹے تو ہو ہی گئے ہیں۔۔۔:ROFLMAO:
 
Top