چائے کے رسیا متوجہ ہوں :)

محمداحمد نے 'محفل چائے خانہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 1, 2020

?

آپ کتنی چائے پیتے ہیں؟

  1. بہت زیادہ

    6 آرا
    18.2%
  2. بہت

    12 آرا
    36.4%
  3. بس پی لی

    12 آرا
    36.4%
  4. شاذ و نادر

    3 آرا
    9.1%
  5. کبھی نہیں پی

    0 آرا
    0.0%
  1. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,862
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed


    پھر کیا خیال ہے؟ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 3
  2. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,750
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    ایک دن میں کپ کی تعداد کا پول زیادہ بہتر ہوتا ۔
    ایک تجویز ۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • متفق متفق × 2
  3. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,862
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    اب تدوین نہیں ہو پا رہی۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. بابا-جی

    بابا-جی محفلین

    مراسلے:
    1,280
    اِتنی سی بات پر چائے چھوڑ دِی جائے، بُہت مُشکل۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    209,371
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جس طرح انسان اشرف المخلوقات ہے اسی طرح چائے اشرف المشروبات ہے۔ اب بھلا اسے کوئی کیسے چھوڑ سکتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,687
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    عام طور پر دو وقت پیتا ہوں۔ کبھی کبھار تین مرتبہ بھی پینی پڑتی ہے۔ اور اس کے نتیجے میں بروقت نیند نہ آنے کا مسئلہ بھی درپیش ہوتا ہے۔ لیکن میرا خیال ہے کہ بالکل چھوڑنے سے معمولات پر کافی اثر پڑے گا، سو کچھ کم کرکے دیکھتے ہیں۔:)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  7. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,750
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    عموما ً ایک ۔ کبھی دو اور کبھی کبھار تین بھی ۔ یہ موسم گرما ہوا۔
    موسم سرما میں پلس ون کا فارمولا۔
    یعنی عموماً دو کبھی تین اور کبھی کبھار چار۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    13,348
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    صرف ناشتہ میں اور کبھی کبھار شام کو بھی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  9. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,749
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    گرمیوں میں دو کپ(ناشتہ کے وقت اور گیارہ بجے صبح) یا کبھی تین(شام کے وقت) ۔ سردیوں میں تین یا کبھی چار۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,749
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    صداقت صاحب کو عرصہ بعد دیکھا۔ اللہ انھیں خوش رکھے۔ آمین!
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  11. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,749
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    ایک بار چھوڑی تھی لیکن پھر شروع کر دی۔
    لیکن میں فی الوقت چائے چھوڑنے کے بارے میں نہیں سوچ سکتی۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    209,371
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جاسمن آپی چائے چھوڑنا کفران نعمت میں شمار ہر سکتا ہے۔ خیال رکھیے گا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  13. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,862
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    پول ویسے تفریحاً شامل کر دیا ۔ ڈیٹا اینالسز کا خیال ذہن میں نہیں تھا۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  14. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,862
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    آپ نے ویڈیو نہیں دیکھی شاید۔ :)

    ڈاکٹر صاحب کہہ رہے ہیں کہ چائے ایک نشہ ہے اور اسے پینے سے ایک قسم کا سرور ملتا ہے اور چائے نہ پینے سے طبیعت میں اداسی چھا جاتی ہے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  15. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,862
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    میں صبح ایک کپ پیتا ہوں ناشتے میں۔

    آفس والے دن بھر میں دو کپ چائے پلاتے ہیں۔

    رات کو کبھی کبھی ایک کپ چائے پی لیتا ہوں۔

    اس کے علاوہ دوستوں کے ساتھ باہر بھی کبھی کبھی چائے پینے کا اتفاق ہو جاتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  16. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,862
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    جب سے یہ ویڈیو دیکھی ہے ، میں بھی یہی سوچ رہا ہوں۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,750
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    پھر تو اور بڑی نعمت ہوئی ، ;)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • متفق متفق × 3
  18. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,862
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    پھر تو اس سے بڑی بڑی نعمتیں بھی ہیں۔ :)

    اور کُفرانِ نعمت کا رونا رو سکتی ہیں۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  19. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,750
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    صرف ڈیٹا کی بات نہیں عنوان بھی بہت غلط ہے ۔
    چائے کے رسیاؤں کو طلب کیا گیا ہے۔ وہ تو پول کا آخری آپشن دیکھ کر ہی چائے چھوڑ دینے کا سوچنے لگیں گے ۔ :sneaky:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,862
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    چائے کے بجائے وہ محفل چھوڑنے کا بھی سوچ سکتے ہیں۔ :)
     
    • متفق متفق × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر