پہلے ہزار مراسلوں میں کتنے دن لگے؟

عینی شاہ

محفلین
ارے نہیں، میں نے پھر فورا اسے تبدیل کردیا ہے، اب دیکھ لو وہاں اسی جگہ کیا لکھا ہے۔:)
ناراض ہونا تو کوئی تم سے سیکھے۔ ”پی ایچ ڈی ان :cautious:“ کیا ہوا ہے لگتا ہے۔
:):)میں تو مسجھ ری تھی کہ ہم نے کافی رونق لگائی وی ہے آپکو بھی مزا آرہا ہوگا نا ۔۔۔اس لیئے آپ نے جب وہ بات کی تو ایک دم سے فیل ہوا مجھے کہ اس لیئے سوری بولا کیوںکہ میں محفل پر اس شرط پر آنے کی اجازت ملی تھی کہ کسی سے مس بیہیو نہیں کرنا اور سبکی ریسپیکٹ کرنی ہے ۔۔اب اگر کوئی ایسی بات ہو جاتی ہے تو مدھو آپا سے ڈانٹ پڑ جائے گی نا مجھے :) پھر وہ آنے بھی نہیں دیں گی ادھر :)
 
:):)میں تو مسجھ ری تھی کہ ہم نے کافی رونق لگائی وی ہے آپکو بھی مزا آرہا ہوگا نا ۔۔۔ اس لیئے آپ نے جب وہ بات کی تو ایک دم سے فیل ہوا مجھے کہ اس لیئے سوری بولا کیوںکہ میں محفل پر اس شرط پر آنے کی اجازت ملی تھی کہ کسی سے مس بیہیو نہیں کرنا اور سبکی ریسپیکٹ کرنی ہے ۔۔اب اگر کوئی ایسی بات ہو جاتی ہے تو مدھو آپا سے ڈانٹ پڑ جائے گی نا مجھے :) پھر وہ آنے بھی نہیں دیں گی ادھر :)
ایک تو مجھے انگریزی کم آتی ہے پھر وہ بھی اردو کے اندر ، خیر میں نے یہ عبارت لکھ لی ہے، کسی سے ترجمہ کروا کر جواب دیتا ہوں، بظاہر تو یہی سمجھ میں آرہا ہے کہ اب آپ ناراض نہیں ہیں۔ خیر اگر ہو بھی جائیں تو ہمیں کیا۔۔۔ نہیں میرا مطلب ہے ٹینشن نہیں ہے تمھیں منانا ہمیں آتا ہے اور اگر کبھی تم ایسی ناراض ہوگئیں کہ پھر راضی ہونے کا نام ہی نہ لیا تو ہم فورا مدھو آپا سے کہہ دیں گے۔ہاہاہاہاہاہا۔
 
:):) میں ناراض ہو ہی نہین سکتی ہان اگر کوئی مجھ سے ہو جائے تو آئی گیٹ ٹینس انسٹینٹ:)
 
Top