پہلے ہزار مراسلوں میں کتنے دن لگے؟

محمد اسامہ سَرسَری نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 19, 2013

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اس دھاگے میں سب یہ بتائیں کہ کسے پہلے ہزار مراسلوں میں کتنے دن لگے؟

    میری تاریخِ داخلہ: ۷ جنوری ۲۰۱۳ء
    ہزار مراسلے کی تاریخ: ۱۸ فروری ۲۰۱۳ء
    ٹوٹل: ۳۳ دن
     
    • زبردست زبردست × 4
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. مزمل شیخ بسمل

    مزمل شیخ بسمل محفلین

    مراسلے:
    3,523
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    بہت مبارک۔ بہت فاسٹ آدمی ہو۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    خیر مبارک۔ اور مزمل صاحب آپ کو ۸۰ دن لگے۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
  5. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    مجھے تو یاد بھی نہیں رہا بھیا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    آپ کو 179 دن لگے پہلے ہزار مراسلوں میں۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    شمشاد صاحب! یہاں حساب کی غلطی ہوگئی ہے، اسے ۳۳ کے بجائے ۴۳ کردیجیے۔
     
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
  9. لالہ رخ

    لالہ رخ محفلین

    مراسلے:
    887
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Torn
    میرے تو ابھی ہوئے ہی نہیں اور ہو بھی نہیں رہے جلدی جلدی :shocked:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    چارسواٹھاسی تو رہ گئے ہیں صرف۔
     
    • متفق متفق × 1
  11. لالہ رخ

    لالہ رخ محفلین

    مراسلے:
    887
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Torn
    لو جی !!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. عینی شاہ

    عینی شاہ محفلین

    مراسلے:
    9,698
    موڈ:
    Cheerful
    میں آئی تھی آئی تھنک 25 دسمبر اور مجھے نہیں پتہ آپ خود دیکھ لین نا :p
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. عینی شاہ

    عینی شاہ محفلین

    مراسلے:
    9,698
    موڈ:
    Cheerful
    اوہ دیکھ لیا دیکھ لیا 30 جنوری کو ہوئے تھے ون تھاؤزنڈ:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    یعنی صرف 37 دنوں میں، بہت زبردست، اب تک اس دھاگے کے لحاظ سے سب سے فاسٹ۔ گڈ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. عینی شاہ

    عینی شاہ محفلین

    مراسلے:
    9,698
    موڈ:
    Cheerful
    :tongueout::cool3:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. عینی شاہ

    عینی شاہ محفلین

    مراسلے:
    9,698
    موڈ:
    Cheerful
    آپکو ایک ایدوائس دوں :daydreaming:
     
  17. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ایک بلی کے دو ہیں بچے
    ایک کی زبان ، دوسری کے چشمے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. عینی شاہ

    عینی شاہ محفلین

    مراسلے:
    9,698
    موڈ:
    Cheerful
    :rollingonthefloor:
     
  19. شہزاد احمد

    شہزاد احمد مہمان

    یہاں ایک شاہد آفریدی صاحب یعنی شیزان صاحب موجود ہیں، ان سے ضرور پوچھ لیجیے گا ۔۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  20. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    آۧپ اپنے تو بتادیں پہلے:)
     

اس صفحے کی تشہیر