پہلے ہزار مراسلوں میں کتنے دن لگے؟

صرف میں نے :cautious:اچھا میں جاتی ہوں پھر سوری :)
ارے نہیں، میں نے پھر فورا اسے تبدیل کردیا ہے، اب دیکھ لو وہاں اسی جگہ کیا لکھا ہے۔:)
ناراض ہونا تو کوئی تم سے سیکھے۔ ”پی ایچ ڈی ان :cautious:“ کیا ہوا ہے لگتا ہے۔
 
Top