پہلے ہزار مراسلوں میں کتنے دن لگے؟

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
17 جولائی کو یہاں میں وارد ہوئی تھی اور 30 اگست کو ہزاری منصب پا لیا تھا:heehee:
47 دن​
نوٹ۔۔۔میری مبارکباد کا دھاگہ 31 اگست کو کھولا گیا یعنی ایک دن گزر چکا تھا
 

عینی شاہ

محفلین
آپ کی آپا اور ہم لیزی نہیں ہیں۔ بس ذرا Selective ہیں۔ :)

اب تو ہم اتنی باتیں بھی کرنے لگے ہیں ورنہ پہلے تو شاعری کے ذمروں کے علاوہ کہیں بھی نہیں جاتے تھے۔ :)
اللہ کی قسم میں تو اس تھریڈ میں جاتی بھی نہیں جہاں آپا جانی ہوں وہ تو کل فاتح بھائی کی وال پر بھی میری اچھی کلاس لے لی انھوں نے :p
جی یہ بھی ٹھیک کہا آپ دونوں ہو سکتے ہیں :)Selective
 
Top