پہلے ہزار مراسلوں میں کتنے دن لگے؟

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
17 جولائی کو یہاں میں وارد ہوئی تھی اور 30 اگست کو ہزاری منصب پا لیا تھا:heehee:
47 دن​
نوٹ۔۔۔میری مبارکباد کا دھاگہ 31 اگست کو کھولا گیا یعنی ایک دن گزر چکا تھا
 
بھیا کو آںے تو دیں آپ۔۔ پھر دیکھئے گا جو شامت آتی ہے آپ کی
ہی ہی ہی ہی:rollingonthefloor:
کیا یہ حشر ہو گا میرا
c206f138028b3eb49e40b5ab76fbb815aab58d83.png
 

عینی شاہ

محفلین
آپ کی آپا اور ہم لیزی نہیں ہیں۔ بس ذرا Selective ہیں۔ :)

اب تو ہم اتنی باتیں بھی کرنے لگے ہیں ورنہ پہلے تو شاعری کے ذمروں کے علاوہ کہیں بھی نہیں جاتے تھے۔ :)
اللہ کی قسم میں تو اس تھریڈ میں جاتی بھی نہیں جہاں آپا جانی ہوں وہ تو کل فاتح بھائی کی وال پر بھی میری اچھی کلاس لے لی انھوں نے :p
جی یہ بھی ٹھیک کہا آپ دونوں ہو سکتے ہیں :)Selective
 
Top