پہلے ہزار مراسلوں میں کتنے دن لگے؟

مقدس

لائبریرین
بالکل مقدس ایسا ہی تھا :)
اب تو سارے اتنا بولتے ہیں کہ نہ پوچھو :D
اور نہیں تو کیا۔۔۔ مجھے لگتا تھا کہ میں یہاں زیادہ دن ٹک نہیں پاؤں گی
ہی ہی ہی ہی ہی پر ابھی تک یہی ہوں۔۔ اسی وجہ سے سب نے سپیڈیں لگا لی ہیں اب تو :p
 

مقدس

لائبریرین
پہلے کچھوا بنی پھر خرگوش :D
تمہاری اور مقدس کی صحبت کا اثر ہے :D
میں تو کیوٹ والا مشوم ہوں نیلم
مجھے تو بولنا ہی نہیں آتا
ہی ہی ہی

عینی سے پوچھ لو
اس دن فون پر عینی اتنااااا بولی کہ مجھے کہنا پڑا
عینی یار مجھے بھی بولنا ہے :rollingonthefloor:
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
میں تو کیوٹ والا مشوم ہوں نیلم
مجھے تو بولنا ہی نہیں آتا
ہی ہی ہی

عینی سے پوچھ لو
اس دن فون پر عینی اتنااااا بولی کہ مجھے کہنا پڑا
عینی یار مجھے بھی بولنا ہے :rollingonthefloor:
ہاں نیلم تم سمجھ رہی ہو ناں وہ والا کم بولنا جو کہتے ہیں کہ اب میں بولوں کہ نہ بولوں:heehee:
 
Top