پہلے ہزار مراسلوں میں کتنے دن لگے؟

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
اور نہیں تو کیا
میں نے تو فون ایک سائیڈ پر رکھ کر باقاعدہ ہاتھ بھی جوڑے تھے
کہ پلیز عینی تم بھی میری بھیانک آواز سن لو :D
نیلم تم سنتی جاؤ اور جہاں جہاں یہ مقدس لگا رہی ہے نا وہاں عینی لگا دو بس بات سمجھ آجائے گی:laughing:
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
اور نہیں تو کیا
پر صبر کا پھل میٹھا ہوتا سنا تھا لیکن ہوا نہیں اس بار
میرے بولنے سے پہلے فون لائن کٹ گئی تھی :ROFLMAO:
ہاں اور اس کے بعد میں نیند سے جاگ گئی اور مجھے یاد آیا کہ مقدس طوطی کی طرح بول رہی تھی اور مجھے نیند آگئی تھی:laughing:
 
Top