پہلے ہزار مراسلوں میں کتنے دن لگے؟

ہی ہی ہی آپ کو غصہ تو نہیں آیا ناں بھائی
:rollingonthefloor:
ارے نہیں، بلکہ اتنی خوشی ہورہی ہے کہ کیا بتاؤں۔ مزے کریں، عیش کریں، جگ جگ جییں، اللہ آپ سب کو ہمیشہ اسی طرح خوش و خرم ، ہنستا مسکراتا ، شاد و آباد ، دلشاد و دلداد رکھے۔:)
 

مقدس

لائبریرین
نیوٹرل کا مطلب غیر جانبدار اور نیگیٹو کا مطلب منفی
ہیں ناں
یہ تو ہوگیا اصطلاحی انگریزی کا اردو ترجمہ۔ اب یہ بھی بتادیجیے کہ فورم میں اس کا کیا مطلب ہوتا ہے، یعنی نیوٹرل میں میرے پانچ اور منفی میں صفر لکھا ہے ، کیا مطلب؟
 
Top