قاصر پہلے اِک شخص میری ذات بنا ۔ غلام محمد قاصر

فاتح نے 'پسندیدہ کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 9, 2012

  1. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    پہلے اِک شخص میری ذات بنا
    اور پھر پوری کائنات بنا

    حُسن نے خود کہا مصور سے
    پاؤں پر میرے کوئی ہاتھ بنا

    پیاس کی سلطنت نہیں مٹتی
    لاکھ دجلے بنا، فرات بنا

    غم کا سورج وہ دے گیا تجھ کو
    چاہے اب دن بنا کہ رات بنا

    شعر اِک مشغلہ تھا قاصرؔ کا
    اب یہی مقصدِ حیات بنا
    غلام محمد قاصر​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 10
    • زبردست زبردست × 10
  2. عاطف بٹ

    عاطف بٹ محفلین

    مراسلے:
    5,525
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    غم کا سورج وہ دے گیا تجھ کو
    چاہے اب دن بنا کہ رات بنا
    واہ، بہت ہی عمدہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  3. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,238
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    بہت خوب :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    اب کتنے ہیں ؟:laugh:
     
  5. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    اب وہ بھی نہیں رہا۔۔۔ ہُن آرام اے؟ :laughing:
     
  6. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    شکریہ جناب عاطف بٹ صاحب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    ارے واہ بیٹا، یعنی تمھیں بھی پسند آئی یہ غزل :)
     
  8. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,238
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    اور کیا کسی نے میری نظم جیسی ہی لکھی ہے ۔ اس لیے سمجھ آگئی اگر مشکل ہوتی تو بالکل سمجھ نہیں آنی تھی :p
     
  9. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    تمھاری نظم؟؟؟؟؟؟ :idontknow2::idontknow2::idontknow2: وہ کہاں ہے بھئی؟ :rollingeyes::rollingeyes::rollingeyes:
     
  10. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    شکر ہے بچ گیا خرچہ ۔ فوٹو تو ہے نا یادگیری کے لیے :laugh:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,238
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    اے لو آپ کو پتا نہیں اتنا مشہور شاعر ہوں میں :p ابن سعید سعود لالہ سے پوچھ لیں بے شک :laugh:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    ہمارا ایک شعر ہے
    تیری تصویر گر دریدہ ہوئی​
    اب کے ہم سے رفو نہیں ہو گی​
     
  13. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,164
    :) :) :) :) :)
     
  14. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    اس کا آسان الفاظ میں مطلب بھی سمجھا دیں :biggrin:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,823
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    واہ بہت خوب غزل ہے بہت اچھا انتخاب ہے۔
    لیکن سر جی دوسرے شعر کی تشریح درکار ہے پلیز
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,238
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    نہیں ہوں کیا ؟:frustrated:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,164
    ہم نے تو تائید کی تھی پگلی پری! :) :) :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    آپ سکائپ پر کیوں نہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟ بروٹس تو بھی۔۔۔
     
  19. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,238
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    ہممم ورنہ ہم لڑائی کرنے لگے تھے آپ سے ہی ہی ہی
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,422
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    واہہہہہہہہہہ
    بہت خوب شراکت
    حُسن نے خود کہا مصور سے
    پاؤں پر میرے کوئی ہاتھ بنا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر