ٹی20 ورلڈ کپ کے بعد پاکستانی ٹیم بنگلہ دیش کے دورے پر ہے۔ جہاں تین ٹی20 اور دو ٹیسٹ میچ کھیلے گی۔
آج ٹی20 سیریز کا تیسرا اور آخری میچ ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔
میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان کو تین ٹی20 میچوں کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل ہے۔