پاکستان کا دورہ آسٹریلیا

شمشاد

لائبریرین
لمحہ بہ لمحۃ بدلتی صورتحال
14 اوور 98 اسکور

15ویں اوور کی پہلی گیند پر کامران کیچ آؤٹ 64 کے انفرادی اسکور
 

شمشاد

لائبریرین
4 گیندیں ہو چکی ہیں، کوئی اسکور نہیں لیا۔

یہ کیا ہارنے کی تیاری کر رہے ہیں؟

5ویں گیند پر بھی کوئی اسکور نہیں۔
چھٹی گیند پر بھی کچھ نہیں۔

میڈان اوور گیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
اوسط 7 سے بھی اوپر چلی گئی۔

17 گیندیں 21 اسکور کی ضرورت

اس اوور کی دوسری گیند پر وکٹ گئی۔
 

شمشاد

لائبریرین
ضرورت ہے

11 گیندیں 12 اسکور
10 گیندیں 12 اسکور
9 گیندیں 12 اسکور
8 گیندیں 10 اسکور
7 گیندیں 10 اسکور
6 گیندیں 10 اسکور

اور یہاں ایک اور وکٹ گئی۔
 

شمشاد

لائبریرین
ضرورت ہے
5 گیندیں 12 اسکور کی
3 گیندیں 8 اسکور کی
2 گیندیں 8 اسکور کی
اب تو یا آر یا پار
آنکھیں بند کر کے لگا دیں
ایک گیند 7 اسکور
آخری گیند پر چوکا مار دیا
مجموعی اسکور 125

اچھا میچ تھا۔ خوب مزہ آیا۔
اس میچ کے ہارنے کا افسوس اتنا نہیں ہوا کہ جم کر لڑے۔
بھلے ہی صرف دو اسکور سے ہارے۔
 

وجی

لائبریرین
مجھے افسوس بھی ہے اور غضہ بھی
اتنا آسان میچ ہار گئے اور اپنے ہاتھوں وکٹیں دیں ہیں
آسٹریلیا میچ میں واپس آنا جانتا ہے
اور
پاکستان بنا ہوا میچ ہارنا جانتا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں پاکستانی ٹیم نے ایک ریکارڈ تو بنایا کہ اس سر زمین سے 9 میچ کھیلے اور ایک بھی نہیں جیتا۔
 
Top