پاکستان کا دورہ آسٹریلیا

شمشاد

لائبریرین
19ویں اوور میں سب کے سب آؤٹ 127 پر

کیا بات ہے آج تو آسٹریلیا کو انہوں نے 20 اوور بھی نہیں کھیلنے دیئے۔

شاباش۔
 

شمشاد

لائبریرین
پانچویں اوور کی پہلی گیند چوکا
دوسری گیند ایک اسکور
تیسری گیند پر دو
چوتھی گیند پر چوکا
پانچویں گیند وائیڈ
پانچویں گیند پر دو اسکور
چھٹی گیند پر چھکا
 

شمشاد

لائبریرین
واٹسن کا پہلا میڈن وکٹ اوور۔
ابھی بھی موقع ہے میچ جیتنے کا۔ صرف 6 کی اوسط چاہیے۔
 
Top