پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

سندھ میں پارٹی پوزیشن
Pakistan Peoples Party Parliamentarians - 72
Pakistan Tehreek-e-Insaf - 20
Muttahida Qaumi Movement Pakistan - 12
Grand Democratic Alliance - 11
Tehreek-e-Labbaik Pakistan - 2
Independent - 1
Muttahida Majlis-e-Amal Pakistan - 1
Tabdeeli Pasand Party Pakistan - 1
 
بلوچستان میں پارٹی پوزیشن
Balochistan Awami Party - 13
Muttahida Majlis-e-Amal Pakistan - 8
Independent - 5
Balochistan National Party - 5
Pakistan Tehreek-e-Insaf - 4
Balochistan National Party (Awami) - 3
Hazara Democratic Party - 2
Awami National Party - 2
Pashtoonkhwa Milli Awami Party - 1
Jamote Qaumi Movement - 1
Pakistan Muslim League (N) - 1
 
اور قومی اسمبلی کی اب تک کی پارٹی پوزیشن
Pakistan Tehreek-e-Insaf - 108
Pakistan Muslim League (N) - 62
Pakistan Peoples Party Parliamentarians - 42
Independent - 12
Muttahida Majlis-e-Amal Pakistan - 11
Pakistan Muslim League - 5
Muttahida Qaumi Movement Pakistan - 4
Grand Democratic Alliance - 2
Awami Muslim League Pakistan - 1
Awami National Party - 1
Balochistan National Party - 1
Pakistan Tehreek-e-Insaniat - 1
 
کیا ان انتخابات کے بعد ریاست کی سیاسی تقسیم مزید بڑھ گئی ہے یا کم ہوئی ہے ؟
میرا خیال ہے کہ آزاد کی تعداد کم ہوئی ہے۔ پارٹیوں کی تعداد بڑھ گئی ہے۔
ق کو بھی دوبارہ کچھ زندگی ملی ہے۔
لیکن بڑی پارٹیز 3 ہی ہیں، جو پچھلے انتخابات میں بھی تھیں۔
 

جاسم محمد

محفلین
تحریک کی کوشش ہوگی کہ پیپل پارٹی کی حمایت کے بغیر وفاق میں حکومت بنائیں۔ ابھی تک کے نتائج کے مطابق 137 نشستوں کی اکثریت مشکل لگ رہی ہے
 
الیکشن کمیشن کے نتائج پر پنجاب اسمبلی میں ابھی تک ن لیگ کو برتری ہے۔
Pakistan Muslim League (N) - 127
Pakistan Tehreek-e-Insaf - 117
Independent - 27
Pakistan Muslim League - 7
Pakistan Peoples Party Parliamentarians - 6
Balochistan Awami Party - 1
Pakistan Muslim League (F) - 1
Pakistan Awami Raj - 1
اس کے باوجود بھی تحریک انصاف کا حکومت بنانے کا ارادہ ہے؟
 
ابھی تک جو نتائج دیکھیں ہیں۔ ان کے مطابق یوں لگ رہا ہے کہ نشستیں نہ ملنے کے باوجود ووٹرز کی تعداد کے اعتبار سے تحریک لبیک پاکستان ، پنجاب میں تیسرے نمبر پر ہو گی۔ اور سندھ میں بھی غالباً یہی صورتحال ہو۔
 

محمد وارث

لائبریرین
اصولاً تو ایسا ہی نہیں ہونا چاہیےکہ اکثریتی جماعت کو حکومت بنانے دی جائے؟
یہاں کوئی ایسا زیادہ بڑا فرق نہیں ہے۔

اور ابھی صورتحال بدلے گی۔ نوٹیفیکشن کے بعد تین دن کے اندر آزاد امیدواروں نے بھی کسی پارٹی میں شمولیت حاصل کرنی ہے۔ اس سے یہ پوزیشن بدل جائے گی۔
 

جاسم محمد

محفلین
5b5a91e04d819.jpg
 
ہمارے طرف کی قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کی دونوں نشستوں پر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان جیتی ہے ۔
این اے 251 سے سیدامین الحق 56888 ووٹ حاصل کرکے کامیاب ہوئے ۔
پی ایس 118 سے عدیل شہزاد 18491 ووٹ حاصل کرکے کامیاب ہوئے ۔
 
Top