پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

دنیا نیوز
IMG_20180725_204602.jpg

IMG_20180725_204617.jpg
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ہے کیوں وہ بے چارہ آخر وزیر اعظم تھا. اتنا حق تو بنتا ہے :D
بے چارہ اتنا بے چارہ تھا کہ ایک دن بلکہ ایک لمحے کے لیے بھی خود کو وزیراعظم کہنے و سمجھنے کی جرات نہ کر سکا :D
کیسے کیسے نالائق و لاچار و ناہنجار ہمارے نصیب میں لکھے ہوئے ہیں۔ :D
 
Top