عبداللہ محمد
محفلین
حکومت نہ بن سکنے کی صورت تو ایسا ہی ہوتا ہے۔ لیکن آزاد ارکان اور سپیشل سیٹوں کے ذریعہ اکثریت حاصل کرنا اتنا مشکل نہیں ہونا چاہیئے
137 سیٹیں درکار ہیں- یعنی صرف آزاد ہی نہیں بلکہ ایم ایم اے یا پھر ایم کیو ایم وغیرہ بھی ملانا ہوگا-
حکومت نہ بن سکنے کی صورت تو ایسا ہی ہوتا ہے۔ لیکن آزاد ارکان اور سپیشل سیٹوں کے ذریعہ اکثریت حاصل کرنا اتنا مشکل نہیں ہونا چاہیئے
تحریک کی سیٹیں 60ہو گئی ہیں
یہ کیسا مذاق ہے؟
سنجیدگی سے دیکھا جائے تو خوف محسوس ہوتا ہے کہ ایسا خود نمائی کا شوقین اور دھڑلے سے قانون کی دھجیاں اڑانے والے کے ہاتھ میں ملک کی بھاگ دوڑ آ گئی تو جو کچھ بچا ہے وہ بھی ختم ہو جائے گا۔بڑے معصوم ہیں آپ بھئی۔
سنجیدگی سے دیکھا جائے تو خوف محسوس ہوتا ہے کہ ایسا خود نمائی کا شوقین اور دھڑلے سے قانون کی دھجیاں اڑانے والے کے ہاتھ میں ملک کی بھاگ دوڑ آ گئی تو جو کچھ بچا ہے وہ بھی ختم ہو جائے گا۔
پی ٹی آئی نے جیتنا ہی ہے بھائی۔ کل ایک یونیورسٹی میں تقریب اٹینڈ کرنے کا موقع ملا۔ وڈے جنرل صاحب نے بھی اپنے ولی ہونے کا اشارہ دیتے ہوئے فرمایا کہ کل سارا ملک 'تبدیلی' کے لیے ووٹ دے گا۔ حالانکہ اس بات کا موضوع گفتگو سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں تھا۔ابھی تک پی ٹی آئی جیتتی دکھائی دے رہی ہے۔ اگرچہ واضح اکثریت نہ ملنا یقینی دکھائی دے رہا ہے۔
یہ پروجیکٹڈ رزلٹ ہے؟تحریک کی سیٹیں 60ہو گئی ہیں
کتنے وڈے؟وڈے جنرل صاحب
غیر حتمی غیر سرکاری۔ جیسے پولنگ اسٹیشن سے گنتی مل رہی ہے نتائج بدل رہے ہیںیہ پروجیکٹڈ رزلٹ ہے؟
بہت سے لوگوں کو یہی خوف ہے۔ اس کے علاوہ مجھے پانچ سال پہلے یہ خدشہ بھی لاحق ہوا تھا کہ بد تہذیبی ہمارے روزمرہ کلچر کا حصہ بن جائے گی جو کہ سچ ثابت ہوا۔میں نے پی ٹی آئی کو ووٹ دینے پر پچھلے پانچ سال اپنے آپ کو روزانہ کوستے کوستے گزارے۔ مجھے اصل خوف خان صاحب کا طالبان اور شدت پسند تنظیموں کی طرف جھکاوَ سے ہے۔
ابھی تک تو لگ رہا 2008 کے بعد 2018 میں بھی بڑے بُرج زمین بوس ہو جائیں گے-
مثال کے طور پر؟
فی الحال سابق وزیر اعظم و وزیر خارجہ پیچھے ہیں-
محمود قریشی اور اسفند یار ولی بھی پیچھے ہیں فلحال-
بنوں سے عمران خان بھی پیچھے ہیں-
اقتدار کی کشش کیا دنیا سے ختم ہو گئی؟فرض کریں کپتان و میاں صاحبان دونوں مخلوط حکومت سے انکار کر دیتے ہیں تو دوبارہ الیکشن ہوں گے کیا؟
79 سے 84کوئی بتا دے کہ گوجرانوالہ کے حلقے کس "این اے" سے کس "این اے" تک ہیں۔
ہم بھی دیکھیں گے۔
محمد تابش صدیقی
فرقان احمد
یاز
خان صاحب شاید شیروانی پہن کر قوم سے خطاب کرکے اگلے دن استعفی دے دیںاقتدار کی کشش کیا دنیا سے ختم ہو گئی؟
اقتدار کی کشش کیا دنیا سے ختم ہو گئی؟