محمد وارث

لائبریرین
پی سی بی نے شیڈول میں تبدیلی کر دی ہے اور فائنل اب اتوار کی بجائے ہفتہ 18 مارچ یعنی کل شام سات بجے ہوگا! یہ تبدیلی متوقع خراب موسم کی وجہ سے کی گئی ہے اور اگر ہفتے کو بھی فائنل نہ ہو سکا تو ریزورڈ دنوں اتوار اور سوموار کو کروایا جا سکتا ہے۔
 
آخری تدوین:
Top