شمشاد

لائبریرین
فخر کی بلے بازی دیکھنی تھی لیکن 34 گیندوں پر 39 اسکور بنا کر آؤٹ ہو گیا۔ کوئی قابل ذکر کارکردگی نہیں دکھا سکا۔
 

شمشاد

لائبریرین
احسان اللہ نے گیارہ گیندوں کا اوور کروایا جن میں پانچ وائیڈ تھیں۔ اور 24 اسکور دیئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
شاہین شاہ اپنے بلے بازاوں کی غیر ذمہ داری کا سارا غصہ ملتان کے گیند بازوں پر نکال رہا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
شاہین شاہ نے صحیح معنوں میں کیپٹن اننگ کھیلی ہے۔ 15 گیندوں پر 5 چھکوں اور 2 چوکوں کی مدد سے 44 اسکور بنائے۔
بس ایک چھکے کی کسر رہ گئی، ورنہ پی ایس ایل کی تیز ترین ففٹی بن جانی تھی۔
 

شمشاد

لائبریرین
لاہور قلندر کی حالت خراب تھی کہ شاہین شاہ اور عبد اللہ شفیق نے اسکور کو 200 تک پہنچا دیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
لاہور قلندر نے اپنی اننگ میں 10 چھکے (جس میں سے 5 چھکے شاہین شاہ کے ہیں) اور 19 چوکے لگائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
عبد اللہ شفیق، شاہین شاہ آفریدی ، فخر زمان اور مرزا بیگ بالترتیب 65، 44، 39 اور 30 اسکور بنا کر نمایاں بلے باز رہے۔
 
Top