شمشاد

لائبریرین
263 اسکور کا ہدف کوئٹہ کے لیے۔
اب تک پی ایس ایل 8 کا سب سے بڑا اسکور 262 ملتان نے حاصل کیا۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
یہ آج لاہور قلندر کو کیا ہو گیا؟ 160 کے جواب میں پانچ اوور 29 پر چار آؤٹ ہیں۔
وکٹیں جلد نکل گئیں ان کی ۔ اور مسئلہ یہ ہے کہ اوسط بھی اچھی نہیں ۔ اب اوسط بہتر کرنے میں یہ اور وکٹیں گنوائیں گے اور یوں اور مشکل ہو جائے گی ۔
 
Top