پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

واٹسن اسلام آباد کا حصہ ہیں جبکہ جانسن جی نے آخری لمحوں پر اپنا نام واپس لے لیا تھا-
غلطی ہوئی جی-
واٹس اسلام آباد کا حصہ تھے اس دفعہ وہ کوئٹہ کی جانب سے کھیل رہے ہیں-

احمد شہزاد نہیں سدھرے گا۔

آپ بتلائیں آپ نے انکے سدھرنے کی اُمید باندھی ہی کیوں؟
 
آخری تدوین:
Top