پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

کرس جارڈن جی ہم وطن پولارڈ کے سامنے-

دلچسپ بات یہ ہے کہ کرس جارڈن، کارلوس بریتھ ویٹ اور ریہینا سنگر سکول فیلو تھے مزید دلچسپ یہ ہے کہ ایک اور ویسٹ انڈین پلئیر کریگ بریتھ ویٹ بھی اسی دوران اسکول میں ہی تھے ریہینا انہیں بُلی ہونے سے بچاتی رہیں-
 
Top