پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

یاز

محفلین
مذاقاً کہا جی
چونکہ حسن علی نے شروع میں کافی رنز دیے اور پھر ایک ہی اوور میں کام مُکا دیا- اور میچ کے بعد فہیم اور شاداب اس سے ہاسیاں کھیڈیاں کر رہے تھے وغیرہ!!
اوہ اچھا۔ میں سمجھا پیسہ مل بانٹنے کی خوشی میں اٹکھیلیاں جاری ہیں۔
 

شاہد شاہ

محفلین
7_E0_D4483-9_BB0-4_EEE-_BFC1-796_F9_E37_F2_AB.jpg
 
عباس بھیا ہم بھی پہلے دن سے اسلام آباد کے حمایتی تھے ، اس لیے جیتنا اسلام آباد کو ہی تھا ۔
اور پسِ منظر میں رہ کر بہترین کارکردگی دکھانے کا ایوارڈ جاتا ہے، محترم محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب کو ۔۔۔! موصوف نے اِس لڑی کا باوقار انداز میں افتتاح کیا اور چلتے بنے! :):chalo:
آپ کی بات درست ہے مگر ہم اتنا بھی لاتعلق نہیں رہے بھیا ،پوری سپر لیگ میں ہم لڑی میں شریک تبصرہ نگار محفلین کی ریٹنگ سے حوصلہ افزائی کرتے رہے ہیں اور لڑی میں اپنی حاضری کسی بھی صورت ممکن بنائے رکھی ۔
 

فرقان احمد

محفلین
عباس بھیا ہم بھی پہلے دن سے اسلام آباد کے حمایتی تھے ، اس لیے جیتنا اسلام آباد کو ہی تھا ۔

آپ کی بات درست ہے مگر ہم اتنا بھی لاتعلق نہیں رہے بھیا ،پوری سپر لیگ میں ہم لڑی میں شریک تبصرہ نگار محفلین کی ریٹنگ سے حوصلہ افزائی کرتے رہے ہیں اور لڑی میں اپنی حاضری کسی بھی صورت ممکن بنائے رکھی ۔
ارے بھیا، ہم نے عمومی بات کی ہے؛ دل پر نہ لیجیے گا، خدارا ۔۔۔! :)
 

یاز

محفلین
Top