پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

جن کے آنے سے ماحول میں رقص کا سماں ہو جن کی ہیبت دلوں پرطاری ہو جو سلطانوں کے تاج کو بھی خاک سمجھے ہم ہیں وہ قلندر دم دم قلندر لاہور قلندر
28055669_339663459773251_3381209562490252753_n.jpg
 
آخری تدوین:
28055669_339663459773251_3381209562490252753_n.jpg

ہم قلندر ہیں ۔عدنان بھائی اسلام آباد اورخالد محمود سر کراچی کےساتھ دوستی بنا رہے ہیں
باقی سب بھی اپنی اپنی ٹیم کا نام بتاہ دیں کوئی یہ نہ لکھے ہم جیتنےوالوں کے ساتھ ہیں محمد وارث محمد تابش صدیقی لئیق احمد
پی ایس ایل کے آغاز سے اسلام آباد یونائٹڈ کا سپورٹر ہوں، اور ان شاء اللہ آگے بھی رہوں گا۔ :)
 

محمد وارث

لائبریرین
28055669_339663459773251_3381209562490252753_n.jpg

ہم قلندر ہیں ۔عدنان بھائی اسلام آباد اورخالد محمود سر کراچی کےساتھ دوستی بنا رہے ہیں
باقی سب بھی اپنی اپنی ٹیم کا نام بتاہ دیں کوئی یہ نہ لکھے ہم جیتنےوالوں کے ساتھ ہیں محمد وارث محمد تابش صدیقی لئیق احمد
پہلے دن ہی سے سر رچرڈز کی وجہ سے کوئٹہ، اور اس سال بھی اسی وجہ سے کوئٹہ اور تب تک کوئٹہ جت تک رچرڈز ان کے ساتھ ہیں!
 
28055669_339663459773251_3381209562490252753_n.jpg

ہم قلندر ہیں ۔عدنان بھائی اسلام آباد اورخالد محمود سر کراچی کےساتھ دوستی بنا رہے ہیں
باقی سب بھی اپنی اپنی ٹیم کا نام بتاہ دیں کوئی یہ نہ لکھے ہم جیتنےوالوں کے ساتھ ہیں محمد وارث محمد تابش صدیقی لئیق احمد
اصولا تو میں پی ایس ایل کے ساتھ ہوں :)
اور ضمنا قلندرز کے ساتھ :)
 
پھر سیٹی بجے گی۔۔۔
پھر سٹیج سجے گا۔۔۔
پھر تالی بجے گی۔۔۔
اب کھیل جمے گا۔۔۔
38 مقابلے۔
28 دن۔۔
6 ٹیمیں۔۔
1ٹرافی۔۔
1قوم۔۔
اور بے شمار خوشیاں۔۔۔
28279147_1350502891761775_1508736473485340560_n.jpg

#لاہور جیتے گا
psl
 
Top