پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

فضیلہ صبا: آپکا پسندیدہ کھلاڑی کونسا ہے؟
سنجے کپور: اسوقت بنا کسی تحفظ کہ کوہلی، خاص طور پر جسطرح وہ ابھی افریقہ میں کھیل رہا-

یہ تو لول ہو گیا-
 

یاز

محفلین
13ویں اوور میں 10 رن بنا لئے گئے۔ اگلے 7 اوورز میں 70 رنز بن سکے تو 157 کا ٹارگٹ ہو گا۔
 
Top