پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

ایتھے ہن بندے کیہ کرے!!
محمد وارث پائن تُسی ای کجھ رہنمائی فرماؤ!

DWpBea2WAAEbzon.jpg:small
 
یہ برانڈ ایمبیسڈر کیا ہوتا ہے؟
بندے کو تفرقات اور دھڑے بندیوں اور لسانی و علاقائی تقسیموں میں نہیں پڑنا چاہیئے، سارے کا سارا وطن ہی "ہمارا" ہے! :)
یہ ہوتا ہے زیک بھائی--

تفنن برطرف یہ غالباً کچھ ایسا ہی ہے رولیکس کا راجر فیڈرر جی وغیرہ
 
Top