شمشاد

لائبریرین
پی ایس ایل 6 کا تیسرا میچ اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطان کے درمیان کھیلا جانے والا ہے۔

اسلام آباد نے ٹاس جیت کو ملتان سلطان کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔

بظاہر تو ملتان سلطان کی ٹیم مضبوط نظر آتی ہے، لیکن کرکٹ ہے، کچھ کہا نہیں جا سکتا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ملتان سلطان کی طرف سے سنچری میکر محمد رضوان کریز پر، ادھر اسلام آباد کی طرف سے حسن علی حملہ کرنے کو تیار۔
 

شمشاد

لائبریرین
ملتان سلطان کی پہلی وکٹ 4 کے مجموعی اسکور پر گر گئی۔ فہیم اشرف کو پہلی کامیابی ملی۔
 
Top