شمشاد

لائبریرین
کراچی کنگز نے تو با آسانی یہ معرکہ مار لیا۔ کوئٹہ کی ٹیم تو بہت ہی کمزور ثابت ہوئی۔
 

جاسم محمد

محفلین
کراچی کنگز نے تو با آسانی یہ معرکہ مار لیا۔ کوئٹہ کی ٹیم تو بہت ہی کمزور ثابت ہوئی۔
0392-F045-6-DD4-4597-BF2-A-3539-D8-F9-F6-F1.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان سوپر لیگ 6 - 2021 کے تحت آج دو میچ کھیلے جائیں گے۔

پہلا میچ پشاور زلمی اور لاہور قلندر کے درمیان ہے، جو کہ اب تک شروع ہو جانا چاہیے تھا لیکن نامعلوم وجوہات کی بنا پر تاخیر کا شکار ہے۔
پشاور زلمی کی قیادت وہاب ریاض جبکہ لاہور قلندر کی قیادت سہیل اختر کریں گے۔

دوسرا میچ اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطان کے درمیان ہو گا جو کہ پاکستان کے وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہو گا۔
اسلام آباد کی قیادت شاداب خان جبکہ ملتان سلطان کی قیادت محمد رضوان کریں گے۔

دونوں میچ کراچی میں کھیلے جائیں گے۔
 
شاہین کی پہلی ہی گیند پر وکٹ۔
زلمی 0-1
0.1 اوورز۔۔۔

پہلا میچ پشاور زلمی اور لاہور قلندر کے درمیان ہے، جو کہ اب تک شروع ہو جانا چاہیے تھا لیکن نامعلوم وجوہات کی بنا پر تاخیر کا شکار ہے۔

بھائی پورے وقت پر شروع ہوا ہے۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
امام الحق کے آؤٹ ہونے کے بعد اس وقت کریز پر کرکٹ کے دو منجھے ہوئے کھلاڑی موجود ہیں کامران اکمل اور شعیب ملک۔
 

شمشاد

لائبریرین
کامران اکمل صرف 5 اسکور بنا کر کیچ آؤٹ۔

پشاور کی دوسری وکٹ اور پھر تیسری وکٹ 19 کے مجموعی اسکور پر گر گئیں۔
 
Top