پاکستان کرکٹ

  1. محمداحمد

    سہ مُلکی سیریز ۔ بمقام نیوزی لینڈ ۔ اکتوبر 2022

    کل ایک میچ پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین ہوا تھا ۔ جس می پاکستان فاتح رہا۔ اس وقت پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ جاری ہے۔ امیج کریڈٹ: جیو نیوز
  2. عبداللہ محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2021

    پاکستان سوپر لیگ کا چھٹا ایڈیشن 20 فروری سے کراچی میں شروع ہو رہا۔ کرونا ببل کے سبب اس دفعہ میچز صرف دو ہی گراؤنڈ پر کھیلے جائیں گے نیشنل اسٹیڈیم کراچی اور قذافی اسٹیڈیم لاہور۔
  3. یاز

    ماجد خان کو کرکٹ بورڈ کا چیئرمین بنانے پر غور

    بی بی سی اردو کی خبر ہے۔ اللہ کرے سچ ہی ہو۔ ماخذ بین الصوبائی رابطوں کے وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ نے ایوان زیریں یعنی قومی اسمبلی کے اجلاس کو بتایا ہے کہ ٹی ٹوٹنی ورلڈ کپ میں پاکستان کی کرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ کی تبدیلی زیر غور ہے۔ وزیر اعظم پاکستان کرکٹ...
  4. حاتم راجپوت

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    یہ دھاگہ کل یعنی 20 مارچ بروز جمعہ کو پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین ہونے والےکوارٹر فائنل پر تبصرہ کے لیے بنایا گیا ہے۔ محفلین اپنی توقعات ،محسوسات اور خدشات یہاں بیان کر سکتے ہیں۔ :) arifkarim محمداحمد حسیب عبدالحسیب عثمان ایچ اے خان عمر سیف لئیق احمد
  5. محمداحمد

    محمد عامر کی بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی

    پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے محمد عامر کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کے لئے سر توڑ کوشش کی جا رہی ہے۔ اس سلسلے میں بی بی سی کی خبر دیکھی جا سکتی ہے۔ رمیز راجہ کے خیال کے مطابق محمد عامر کی کرکٹ میں واپسی سے پہلے اس بات کو ضرور مدِ نظر رکھنا چاہیے کہ اسپاٖٹ فکسنگ کی بدنامی کے بعد مصباح اور اُس...
  6. ذ

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا - متحدہ امارات میں - تیسرا بین الاقوامی ایک روزہ میچ

    آج پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرا ایک روزہ میچ شارجہ میں کھیلا جا رہا ہے۔ آج پھر سری لنکا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی۔ تیسرے اوور میں 2 کے مجموعی اسکور پر شرجیل خان کے آؤٹ ہونے کے بعد احمد شہزاد اور محمد حفیظ نے محتاط انداز میں اسکور کو آگے بڑھانا شروع کیا۔ اور اب بہتر...
Top