پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

حاتم راجپوت نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 19, 2015

  1. حاتم راجپوت

    حاتم راجپوت لائبریرین

    مراسلے:
    1,590
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    آخری تدوین: ‏مارچ 19, 2015
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  2. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,243
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    کوارٹر:)
     
    • متفق متفق × 1
  3. حاتم راجپوت

    حاتم راجپوت لائبریرین

    مراسلے:
    1,590
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اوہو۔۔۔ یہ تو بڑا سہو ہو گیا :(
    میں شاید خواہشات میں زیادہ ڈوب گیا تھا۔:D
    انتظامیہ سے درخواست ہے کہ لڑی کا ٹائٹل درست کر دیا جائے۔ ابن سعید بھیا کچھ نظر کرم کیجئے
     
    آخری تدوین: ‏مارچ 19, 2015
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,243
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    کیا خیال ہے محفل پر اس میچ کو لے کر سٹے بازی کی جائے:rolleyes:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. حاتم راجپوت

    حاتم راجپوت لائبریرین

    مراسلے:
    1,590
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    تصحیح کرنے کا شکریہ فہیم بھیا۔ تدوین کر دی ہے۔
     
  6. حاتم راجپوت

    حاتم راجپوت لائبریرین

    مراسلے:
    1,590
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بدی اور پوچھ پوچھ ۔۔ :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  7. آبی ٹوکول

    آبی ٹوکول محفلین

    مراسلے:
    3,502
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Drunk
    اللہ کرئے جی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. حاتم راجپوت

    حاتم راجپوت لائبریرین

    مراسلے:
    1,590
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    محمد عرفان کی انجری کے بعد کوارٹر فائنل میں یاسر شاہ اور احسان عادل میں سے کسی ایک کو کھلانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ دونوں ہی بالکل نئے کھلاڑی ہیں اور دونوں کا بین الاقوامی تجربہ نہ ہونے کے برابر ہے۔
    یاسر شاہ کی عمر اٹھائیس برس ہے اور یہ داہنے ہاتھ کے لیگ اسپنر ہیں۔ اب تک 2 ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں دو ہی وکٹیں حاصل کر پائے ہیں۔
    جبکہ احسان عادل کی عمر بائیس برس ہے اور یہ داہنے ہاتھ کے میڈیم فاسٹ باؤلر ہیں۔ اب تک پانچ ایک روزہ انٹرنیشنل میچ کھیل چکے ہیں اور تین وکٹیں ان کے نام ہیں۔
    آپ لوگوں کا کیا خیال ہے کہ کس کو فوقیت دینی چاہئے؟ یاد رہے کہ ایڈیلیڈ کی وکٹ سیمرز کی مددگار ہونے کی پیشنگوئی کی جا چکی ہے۔
     
    آخری تدوین: ‏مارچ 19, 2015
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  9. حاتم راجپوت

    حاتم راجپوت لائبریرین

    مراسلے:
    1,590
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    انڈیا بنگلہ دیش سے جیت کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر چکا ہے۔ اب اس کا مقابلہ کل کے کوارٹر فائنل کے فاتح سے ہو گا۔ میری نیک خواہشات پاکستان کے ساتھ ہیں۔ :)
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. انیس الرحمن

    انیس الرحمن محفلین

    مراسلے:
    8,269
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    پاکستان نہ ہی جیتے تو اچھا ہے۔ ورنہ بھارت سے ہار کر قوم کو دگنا دکھ پہنچے کا اندیشہ ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  11. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    پاکستان کے جیتنے کے چانس کم ہیں
    مگر جیت گیا تو پھر انڈیا سے بھی جیتے گا
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  12. عبدالحسیب

    عبدالحسیب محفلین

    مراسلے:
    1,109
    موڈ:
    Shh
    یعنی آپ نے نئی اُمید قائم کر لی ہے :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  13. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    امید پر انڈیا قائم ہے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,254
    موڈ:
    Asleep
    میرا دل پاکستان کیساتھ ہے کیونکہ دل تو پاگل ہے۔ :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • زبردست زبردست × 1
  15. عبدالحسیب

    عبدالحسیب محفلین

    مراسلے:
    1,109
    موڈ:
    Shh
    بلکل :)
     
  16. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,754
    موڈ:
    Cheerful
    مشکل ہے پاکستان کے لیے۔ اپ سیٹ ہی ہوگا اگر پاکستان جیت گیا۔
     
  17. حاتم راجپوت

    حاتم راجپوت لائبریرین

    مراسلے:
    1,590
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    مصباح نے پریس کانفرنس میں پلیئنگ الیون کو سیکرٹ رکھا ہے۔ اور سننے میں یہ بھی آیا ہے کہ محمدعرفان نے آج نیٹ پریکٹس بھی کی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,754
    موڈ:
    Cheerful
    ویسے میں سیمی فائنل میں آسٹریلیا اور انڈیا کو دیکھنا چاہتا ہوں۔ :)
     
  19. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان محفلین

    مراسلے:
    8,657
    موڈ:
    Lurking
    دعا
    ہے کہ پاکستان جیت جائے.. نيک تمنائیں لیے ہم تو منتظر ہیں ٠٠٠٠
     
  20. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    مجھے ایسا کیوں لگ رہا ہے کہ آپ میرے اس مبینہ طور پر مضحکہ خیز جدول کے قریب تر ہوتے جا رہے ہیں؟

     
    مدیر کی آخری تدوین: ‏اپریل 18, 2017

اس صفحے کی تشہیر