کرکٹ ورلڈ کپ

  1. علی وقار

    っ ♥ っ ورلڈ کپ کرکٹ اعداد و شمار کے آئینے میں! ♥

    اس لڑی میں ورلڈ کپ کرکٹ سے متعلق اعداد و شمار پیش کیے جائیں گے۔ اگر آپ چاہیں تو 1975 سے لے کر 2023 تک کے ورلڈ کپ سے متعلقہ کوئی بھی ریکارڈ یا اہم معلومات کی شراکت بھی کر سکتے ہیں۔ سن انیس سو اکہتر سے قبل کرکٹ کی دنیا میں ون ڈے کرکٹ کا تصور موجود نہ تھا اور کرکٹ صرف ٹیسٹ میچز تک ہی محدود تھی تاہم...
  2. سید عاطف علی

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    دو ہزار انیس کے بعد رواں سال پانچ اکتوبر کو ( اگر جدید زبان میں کہا جائے تو جو کہ آج کل ضروری ہوتا جارہا ہے :) ) مردانہ کرکٹ کا ورلڈ کپ شروع ہونے جارہا ہے ۔یہ ورلڈ کپ بیس نومبر کے فائنل میچ تک جاری رہے گا۔ ایک کروڑ ڈالر کی کل مختص رقم میں سے فائنل جیتنے والی ٹیم چالیس لاکھ ڈالر کمائے گی...
  3. عبداللہ محمد

    آئی سی سی ورلڈ کپ وارم اپ میچز

    ورلڈ کپ 30 مئی سے شروع ہوگا اس سے قبل وارم اپ میچز کا سلسلہ آج سے شروع ہو چُکا جس میں ہر ٹیم 2، 2 میچز کھیلے گی۔ آج پہلے روز کھیلے گئے میچز افغانستان اور جنوبی افریقہ نے بالترتیب پاکستان اور سری لنکا کو ہرا کر اپنے نام کر لئے۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 262 رنز جوڑے جو افغان ٹیم نے 49...
  4. عبداللہ محمد

    آئی سی سی ورلڈ کپ 2019: کاؤنٹ ڈاؤن

    ورلڈ کپ 30 مئی سے انگلینڈ میں شروع ہو رہا- اس سلسلے میں 100 روزہ چلہ کاٹنے کا ارادہ ہے۔ ورلڈ کپ 1975 میں شروع ہوا اور یہ اسکا 12واں ایڈیشن ہے- ----------------- 100 دن باقی
  5. عبدالقدیر 786

    شیڈول کرکٹ ورلڈ کپ گیم 2018

    شیڈول کرکٹ ورلڈ کپ گیم 2018 جس کا پہلا میچ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوچکا ہے ۔ اگلا کرکٹ میچ اتوار کو رات 09 بجے کھیلا جائیگا انشا اللہ
  6. ا

    کیویز بمقابلہ کینگروز؛ کرکٹ ورلڈ کپ فائنل 2015

    کرکٹ ورلڈ کپ فائنل (2015) کل 29 مارچ کوملبورن کرکٹ گراونڈ میں کرکٹ ورلڈ کپ فائنل میں چوٹی کی دو ٹیمیں یعنی نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا مدمقابل ہوں گی۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 8:30 بجے شروع ہوگا۔ آسٹریلیا اس سے قبل 4 مرتبہ ورلڈ کپ جیت چکا ہے جب کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلی مرتبہ ورلڈ کپ فائنل...
  7. حاتم راجپوت

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    یہ دھاگہ کل یعنی 20 مارچ بروز جمعہ کو پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین ہونے والےکوارٹر فائنل پر تبصرہ کے لیے بنایا گیا ہے۔ محفلین اپنی توقعات ،محسوسات اور خدشات یہاں بیان کر سکتے ہیں۔ :) arifkarim محمداحمد حسیب عبدالحسیب عثمان ایچ اے خان عمر سیف لئیق احمد
  8. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈکپ اور آپ کی دلچسپی

    آئی سی سی ورلڈ کپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کا آغاز نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ سے ہوا جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ دوسری جانب آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں بھی پروقار تقریب جاری ہے جس میں پاکستان اور بھارت سمیت دیگر ٹیموں کے کھلاڑی اور آفیشلز شریک ہیں۔ کل یعنی فروری 14 سے میچز کا آغاز...
  9. تعبیر

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011 کے شائقین

  10. ع

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء کا افتتاح ہفتہ 19 فروری کو مقرر ہے۔ یہ اپنی طرز کا دسواں ورلڈ کپ ہے ، جس کی شروعات 1975ء میں ہوئی تھی۔ ویسٹ انڈیز نے 2 اور اسٹریلیا نے سب سے زیادہ 4 مرتبہ ورلڈ کپ جیتا جبکہ ہندوستان ، پاکستان اور سری لنکا نے ایک ، ایک بار عالمی خطاب حاصل کیا۔ 50 اوورس...
Top