یہ یونائیٹڈ والے ہمیشہ ہی ایسا کرتے ہیں۔ ابتدا میں سو جاتے ہیں پھر جب دوسرے ڈھیلے پڑتے تو جاگ کر بھنگڑا کرنے آ جاتے ہیں۔


۹ بج گئے ہیں بیچاروں نے سونا بھی تو ہے نا۔۔۔۔

گڈ۔ جیت گئے
شکریہ سہیل تنویر شریف
 

شمشاد

لائبریرین
شاہین شاہ آفریدی امام الحق کو اننگ کی پہلی ہی گیند پر آؤٹ کر کے خوش ہو رہا ہے۔

317064.4.jpg


فوٹو بشکریہ : ESPNcricinfo
 

شمشاد

لائبریرین
Lewis Gregory pulls during his match-winning innings, Islamabad United vs Multan Sultans, PSL 2021, Karachi, February 21, 2021

317075.jpg


فوٹو بشکریہ : ESPNcricinfo
 

شمشاد

لائبریرین
Alex Hales is cleaned up by Shahid Afridi, Islamabad United vs Multan Sultans, PSL 2021, Karachi, February 21, 2021

317072.jpg


فوٹو بشکریہ : ESPNcricinfo
 

شمشاد

لائبریرین
Tom Banton watches on as he is about to be caught by Joe Clarke, Karachi Kings vs Quetta Gladiators, Pakistan Super League, Karachi, February 20, 2021

317055.jpg


فوٹو بشکریہ : ESPNcricinfo
 

شمشاد

لائبریرین
آج 22 فروری لاہور قلندر اور کوئٹہ گلیڈیئٹر کا میچ کراچی میں کھیلا جائے گا۔

لاہور قلندر نے ٹاس جیت کر کوئٹہ کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔
 
Top