8 اوورز کے بعد 59/0
یہاں سے اگر لاہور اپنا قلندرانہ کردار نہ دکھائے اور وکٹ سنبھالے رکھے اور آخری 5 اوور میں لاٹھی چارج کر کے 150 تک بھی لے جائے تو بہت عمدہ ہو جائے گا۔
 
Top