18 گیندوں میں 48 درکار۔
کافی مشکل ہے لیکن خوشدل نے حال ہی میں 35 گیندوں پر سینچری جڑی تھی اور قلندر نے آخری 2 اوورز سے 38 رنز نکالے تھے تو ممکن تو ہے
 

عباس اعوان

محفلین
اپنی ٹیم فائنل میں نہ ہونے کی وجہ سے ہمدردیاں منقسم ہیں۔
جنم بھومی کہتی ہے کہ میرا ساتھ دو۔
رانا فواد کا پیشن کہتاہے کہ میرا ساتھ دو۔
ہماری ہمدردیاں پھر بھی اپنی ٹیم ازلو کے ساتھ ہیں۔
ازلو والوں کو اس دفعہ اخلاقی فتح حاصل ہوئی ہے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
کراچی کی ٹیم میں کوئی جان بھی ہے یا نہیں؟

میں تو پچھلے میچز بھول گیا اور اس دفعہ کے دو میچز دیکھے نہیں!
 

سیما علی

لائبریرین
اور اب کیا لاہور کراچی کا مقابلہ فائنل میں ہو گیا ؟
آج جیت کراچی کنگز کی ہوگی، Wasim Akram
NOVEMBER 17, 2020

کھیلوں کی خبریں


845978_4157791_wasim1_updates.jpg

پاکستان سُپر لیگ میں کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ وہ آج فائنل میں کراچی کنگز کی جیت کے لیے پُراُمید ہیں۔
 
Top