سید عاطف علی

لائبریرین
آج جیت کراچی کنگز کی ہوگی، Wasim Akram
NOVEMBER 17, 2020
کھیلوں کی خبریں
845978_4157791_wasim1_updates.jpg

پاکستان سُپر لیگ میں کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ وہ آج فائنل میں کراچی کنگز کی جیت کے لیے پُراُمید ہیں۔
آپا ۔ آج جی ہاں والوں کا مقابلہ ہاں جی والوں سے ہے ۔ :)
 

سیما علی

لائبریرین
وسیم اکرم نے ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے پیغام میں کہا کہ ’مجھے پہلی مرتبہ ایسی ٹیم کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا ہے جو صرف ٹرافی حاصل کرنے کے لیے نہیں بلکہ شائقین کرکٹ کے لیے کھیل رہی ہے۔‘


ُPSL فائنل، شنیرا نے پروفائل تبدیل کردی

آج جیت کراچی کنگز کی ہوگی، Wasim Akram


https://jang.com.pk/news/845962?_gl...wY2s4UVlPOFFDRm5iUV9PVU8tZUFFajI0RWVuNV9UeA..
 

محمداحمد

لائبریرین
وسیم اکرم نے ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے پیغام میں کہا کہ ’مجھے پہلی مرتبہ ایسی ٹیم کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا ہے جو صرف ٹرافی حاصل کرنے کے لیے نہیں بلکہ شائقین کرکٹ کے لیے کھیل رہی ہے۔‘


ُPSL فائنل، شنیرا نے پروفائل تبدیل کردی

آج جیت کراچی کنگز کی ہوگی، Wasim Akram


لگتا یوں ہے کہ رانا فواد کی شوخ طبیعت کو زیر کرنے کے لئے وسیم اکرم کو بھی ایریل کا مقابلہ دوبارہ کروانا پڑ رہا ہے۔ :)
 

محمداحمد

لائبریرین
ان شاء اللّہ پر خوشی یہ ہے کوئی بھی جیتے پاکستان جیتے گا۔:):):):):)

ساری فکریں ختم ہو گئیں اس بات سے تو۔

سب لوگ اپنا وقت بچا کر اپنے اپنے کام کر سکتے ہیں۔ :)

جسٹ کڈنگ! :)
بلاشبہ ! پی ایس ایل کی کامیابی پاکستان کی کامیابی ہے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
آپ کس کی طرف ہیں محمداحمد بھائی؟

ہم کراچی کی طرف ہیں!

اور آج ہی ان کی طرف ہوئے ہیں ۔ :) اور لوگوں سے پوچھ رہے ہیں کہ کراچی کی ٹیم میں کون کون ہے اور جیت کے کیا امکانات ہیں۔ :)

ویسے پچھلے دو میچ ہم نے جو دیکھے وہ لاہور کے تھے اور اُن میں لاہور والوں کی کارکردگی کافی اچھی رہی۔
 
قلندرز کا اچھا فیصلہ ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا۔
استعمال شدہ پچ ہے تو 170+ بھی عمدہ اسکور ہو سکتا ہے۔ 180+ تو یقیناً وننگ اسکور ہوگا۔
 
Top