شمشاد

لائبریرین
جی بالکل، اب لاہور اور کراچی آمنے سامنے ہوں گے۔

لیکن کل 15 نومبر کو لاہور اور ملتان کا میچ ہے۔
 
راحت کا عمدہ اوور محض 3 رنز ہی دیے اور سمت پٹیل کی وکٹ لوٹ کی

لاہور 130/5
16 اوورز

24 گیندوں میں 41 درکار۔۔۔۔
ویل ویل ویل
اس اوور کے بعد بند کر دیا تھا کہ اب تو لاہور گیا۔
ابھی کچھ دیر پہلے دیکھا تو پتا چلا کہ ایک اوور پہلے ہی مکا دیا۔
قلندری ایٹ اِٹس بیسٹ
 

شمشاد

لائبریرین
اس اوور کے بعد بند کر دیا تھا کہ اب تو لاہور گیا۔
ابھی کچھ دیر پہلے دیکھا تو پتا چلا کہ ایک اوور پہلے ہی مکا دیا۔
قلندری ایٹ اِٹس بیسٹ
ایسے نہ کیا کریں۔ کرکٹ کا کھلاڑی آخری گیند اور فوج کا سپاہی آخری گولی تک لڑتا ہے۔
 
ملتان سلطان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
بلیسنگ ان ڈسگائز فار قلندرز

ملتان نے محمد عرفان کی جگہ جنید خان کو کھیلا ہے جبکہ لاہور بغیر تبدیلی کے کھیل رہی۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
46 کے مجموی اسکور پر قلندر کی ایک وکٹ گر گئی۔
جنید کی گیند پر تمیم کا خوشدل نے کیچ پکڑا۔
 

شمشاد

لائبریرین
سہیل اختر صرف پانچ اسکور بنا کر چلتے بنے۔
غالباً جلتا ہوا سگریٹ کسی ساتھی کو پکڑا کر آئے ہوں گے۔
 
پاورپلے کے بعد لاہور 54/2

مڈل 10 اوورز آرام سے کھیل کر 80 رنز نکالے جائیں اور پھر آخری 4 اوورز میں اٹیک کر کے اسکور کو 180+ تک لیجانا چاہیے لیکن مڈل اوور کا ہی مسئلہ سارا۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ فاخر کیوں اتنا آہستہ کھیل رہا ہے؟
17 گیندوں پر 17 اسکور وہ بھی ایک چھکے اور اور ایک چوکے کے ساتھ۔
 
لاہور 182/5
20 اوورز
ڈیوڈ ویزے نے جنید کے 19 ویں اوور سے 20 رنز نکالے۔
اور سہیل تنویر کے آخری اوور سے 18 رنز نکال کر قلندرز کے ہدف کو کافی معقول کر ڈالا ہے۔

ویزے نے 200 کے سٹرائیک ریٹ سے 42 رنز بنائے 21 گیندوں میں
 

شمشاد

لائبریرین
عبد اللہ بھائی آپ کی بات صحیح ہوئی۔ قلندر نے 182 اسکور بنا لیے ہیں۔
جیتنےکے قوی امکان ہیں۔
 
بھائی صاب کیا ہی لائٹننگ فاسٹ آغاز کیا ہے سلطانز نے۔

49/1
4 اعشاریہ 3 اوورز کا کھیل

حارث رؤف کو ایک آدھ جھٹکا اور دینا ہوگا ملتان کو۔
 
ایڈم لائتھ پویلین واپس، 50(29)
اب میچ دلچسپ ہو سکتا ہے۔
80/2
8 اعشاریہ 3 اوورز

مزید 103 درکار 75 گیندوں میں۔
دو کفایتی اوور آنے چاہییں اب۔۔
 
Top