5 اوورز کے بعد 33/3

قلندرز نے کافی حد تک میچ کا فیصلہ سنا دیا ہے۔ لیکن پھر بھی کچھ اُمیدیں حفیظ اور ڈنک کی پارٹنر شپ سے جڑی ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
لاہور قلندر

33 پر 3 آؤٹ ہیں۔ اور پانچ اوور ہوئے ہیں۔
9٫2 کی اوسط چاہیے جیتنے کے لئے۔ جو کہ مشکل نظر آ رہی ہے۔
 
9 اوورز کے بعد 72/3
66 گیندوں میں 99 رنز درکار

ڈنک حفیظ اچھی پارٹنر شپ چل رہی ہے۔ اگر مزید چار اوورز یہ دونوں ٹکے رہے تو میچ کافی دلچسپ ہو جائے گا۔۔
 
قلندرز کی اننگ کے آدھے اوور تمام ہوئے

83/3

شاباش لاہور بس مزید 88 رنز ہی جوڑنے ہیں۔۔۔ اگر ایسا پھیکا کھیل کر پہلے ہاف میں 83 بن گئے تو سوچو تھوڑا اچھا کھیل کر 88 تو 8 میں کر لیں گے۔۔
 
وکٹ کے بعد حفیظ کو واش روم جانا پڑا۔
زلمی کے کپتان وہاب ریاض اور شعیب ملک اور امام الحق تینوں باتیں کر رہے تھے کہ سپائیڈر کیمرہ انکا کلوز شاٹ لینے لگا جسکو موقع جانتے ہوئے رمیز نے کمنٹری باکس سے گفتگو شروع کر دی اور باقی تاریخ کا حصہ ہے۔ شاندار است
 
راحت کا عمدہ اوور محض 3 رنز ہی دیے اور سمت پٹیل کی وکٹ لوٹ کی

لاہور 130/5
16 اوورز

24 گیندوں میں 41 درکار۔۔۔۔
ویل ویل ویل
 
ان کیس یو مسڈ اٹ ;)

Top