135 رنز کا ہدف اس پچ پر اچھا خاصا معقول ہے۔ اگر مخالف ٹیم میں بابر نہ ہوتا تو میں یقیناً قلندرز کی فتح کی نوید سناتا لیکن بابر بھائی کے لئے اس پچ پر کھیلنا ذرا مشکل نہیں ہوگا۔ اور اب جب رن پریشر بھی نہیں تو انکی گیم کے لئے پرفیکٹ ہے ۔

اب قلندرز کے لئے صرف ایک ہی ہدف ہے جلد از جلد بابر سے چٹکارا حاصل کرو۔
 

کاؤں ماؤں

کا قریب ترین ترجمہ تو یہی ہو سکتا ہے کہ بے چینی محسوس کرنا یا گھبراہٹ کا شکار ہونا لیکن پنجابی کی کافی ساری کیفیات کے ساتھ اس خوبصورت کیفیت کو بھی الفاظ میں ٹھیک سے بیان کرنا ممکن نہیں۔

 
Top