ماہی احمد

لائبریرین
قلندرز کو اسلام آباد والوں کا خیال کرنا چاہئیے۔۔۔۔ حالانکہ ہمارے سونے کا وقت ہو گیا لیکن پھر بھی سپورٹ کرنے کو جاگ رہے ہیں۔۔۔۔ اور بابر کو اوپوز کرنا پڑ رہا ہے۔۔۔۔ افف!!!
 
ہیلز بھی پویلین واپس۔
انتہائی حریان کُن طور پر لاڈی (دلبر) جیسا برین لیس بندہ حارث،شاہین سے زیادہ سمجھ بوجھ سے بات کر رہا۔

پی ایس: میں نے دلبر کے ساتھ کھیلا ہوا ہے۔
 
مزید پی ایس ادارے نے چرسی آصف اور رانا نوید الحسن کے خلاف بھی کھیلا ہوا ہے۔

پی ایس: میں نے دلبر کے ساتھ کھیلا ہوا ہے۔

جی شیخوپورہ میں رہنے کے سائیڈ ایفیکٹس میں یہ خوبصورت اتفاق بھی شامل ہیں

آپ نے کرکٹ کھیلی ہے ❤️ بر کے ساتھ؟
 
Top