پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

ابن توقیر

محفلین
ہم دوہری سینچری کا انتظار کر رہے تھے
میں دیکھ ہی نہیں رہا تھا وگرنہ کچھ کرتا۔سمائلس
میرے ذہن میں تھا یہ میچ پر عین وقت مصروفیت کے سبب دھیان نہیں رہا ۔آپ کے مراسلے کے بعد چکر لگایا تو افسوس ہوا "اننگز" مس کرنے کا۔
 
تھرانگا صاحب بغیر بتائے دو سو اننگز کے بعد سری لنکا ٹاپ سکورر لسٹ میں چوتھے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔
Screenshot_2017-10-18-16-47-27_mh1508327357869.jpg
 
تھرنگا جی اک شاندار کھلاڑی "تھے"- جے سوریا جی کیساتھ ملکر انہوں کیرئیر کا آغاز انتہائی خوبصورتی سے کیا تھا- اور جیسے انہوں نے ابتدا میں سینچریاں بنائی تھیں- قیاس تھا کہ جلد ہی لنکا کی جانب سے سب سے زیادہ رنز بنانے والوں میں سے ہونگے- البتہ بعد میں پابندی نے انکے کیرئیر کو کافی بڑا دھچکا دیا-
واپسی اتنی شاندار نہیں ہوئی تھی البتہ اب آہستہ آہستہ بہتر تر ہوتے چلے جا رہے ہیں-

تھرانگا صاحب بغیر بتائے دو سو اننگز کے بعد سری لنکا ٹاپ سکورر لسٹ میں چوتھے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔
Screenshot_2017-10-18-16-47-27_mh1508327357869.jpg
ویسے تھرانگا کو سری لنکا کے دیگر کھلاڑیوں کی نسبت کافی انڈر سٹیمیٹ کیا گیا ہے۔
 
ہم دوہری سینچری کا انتظار کر رہے تھے

بنتی تو تھی جی جیسا شاندار کھیل رہے تھے- خیر اب اس لمحے کے لئے پھر سے انتظار کرنا پڑے گا-

آج ڈی ویلیئرز نے بہت دن بعد سنچری کی ہے

جی اگر کافی عرصے بعد کھیلیں گے تو سینچری بھی کافی دنوں بعد ہی ہوگی- اب ٹیم سے باہر ہو کر سینچری کرنے سے تو رہے-
 
Top