پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

ابن توقیر

محفلین
دوسری طرف جاری میچ میں بنگلہ دیش کافی بہتر پرفارم کررہی ہے۔ہدف کا کامیاب تعاقب شاید وہ نہ کرپائیں مگر اس وقت 23 اعشاریہ 4 اوورز میں 133 رنز پر 2 وکٹیں گنوائے کھیل رہے ہیں۔امرالقیس 58 پر جبکہ مشفیق 33 پر کھیل رہے ہیں،دونوں کے درمیان 64 رنز کی پارٹنرشپ ہوچکی ہے۔
 
آخری تدوین:
Top