پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

ابن توقیر

محفلین
ٹائیگرز کی جانب سے عمدہ کھیل کا سلسلہ جاری،مشفیق کی اچھی پرفارمنس بھی جاری،ان کی ففٹی مکمل۔162 رنز اور 2 آوٹ۔افریقہ سے اس میچ میں جیتنے کے لیے انہیں مزید 192 رنز درکار ہیں۔
 

ابن توقیر

محفلین
امرالقیس 68 رنز پر آوٹ ہوگئے ہیں،ٹائیگرز کے لیے "تگڑا" خسارہ ہے۔مشفیق وکٹ پر موجود ہیں ان کا ساتھ دیں گےشکیب الحسن۔
ٹائیگرز کو 20 اوورز میں مزید 187 رنز درکار ہیں جیت کے لیے۔
 

ابن توقیر

محفلین
لگتا ہے کہ ٹائیگرز کی بھینس بھی گئی پانی میں۔شکیب الحسن بھی پاکستان اور لنکا کا میچ لائیو دیکھنے کے لیے واپس روانہ ہوگئے ہیں۔
 

سروش

محفلین
سری لنکا 207 رنز پر ڈھیر ہوگئی ۔ جبکہ ایک اعشاریہ 5 اوورز باقی تھے ۔
پاکستان کو جیتنے کے لئے 208 رنز درکار ۔
 
Top