پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

ابن توقیر

محفلین
تھرنگا جی کی جانب سے شاندار پرفارمنس ،سینچری مکمل کی ہے انہوں نے یہاں۔بہت زبردست
ان کی ٹیم کے لیے یہ خوش قسمت نہیں رہی ۔
 

ابن توقیر

محفلین
سچوئیشن اور رن ریٹ کے حساب سے تو میچ پر شاہینوں کا قبضہ ہوچکا ہے پر تھرنگا جی ناممکن کو ممکن کردکھانے کی کوشش میں بدستور مصروف
 

ابن توقیر

محفلین
تھرنگا جی کو جتنی داد دی جائے یہاں کم ہے۔لنکا کی جانب سے انہیں "تگڑا" ساتھ نہیں ملا جس سے وہ اپنی ٹیم کے لیے جیت حاصل کرنے میں ناکام رہے۔
سب کو مبارک ہو۔
 
تھرنگا جی کو جتنی داد دی جائے یہاں کم ہے۔لنکا کی جانب سے انہیں "تگڑا" ساتھ نہیں ملا جس سے وہ اپنی ٹیم کے لیے جیت حاصل کرنے میں ناکام رہے۔
سب کو مبارک ہو۔
بلا شبہ تھرنگا نے بھر پور مزاحمت کی۔
 
Top